17 ستمبر 2010 - 19:30

فلسطینی بچہ اسرائیلی بچے سے: لیکن میرے والد نے مجھ سے کچھ بھی نہیں کہا کیونکہ وہ تمہارے باپ کے ہاتھوں قتل ہوگیا ہے۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ فلسطینی شہر "رفح" میں:

اسرائیلی بچے نے فلسطینی بچے سے کہا: میرے باب نے کہا کہ تم عرب شریر دہشت گرد اور حیوان ہو!

فلسطینی بچے نے جواب دیا: لیکن میرے والد نے مجھ سے کچھ بھی نہیں کہا کیونکہ وہ تمہارے باپ کے ہاتھوں قتل ہوگیا ہے۔